بیلی کی اردو شاعری
اسلامعلیکم اپنے اس بلاگ کو بنانے کا مقصد دراصل اپنی سالوں پرانی شاعری کو محفوظ کرنا ھیے امید ھیے کۓ اپنی نٰٰئ شارعری بھی مین یہاں لیکھونگی
منگل، 30 جون، 2020
ؐ میرا گاوں
اس گاوں کے منظر باتیں کرتے ھیں
چڑیاں پیڑ اور پتھر باتیں کرتے ھییں
سیمنٹ کی دیواریں چپ چپ رہتی ھیں
مٹی کے کچے گھر باتینں کرتے ھینں
ساون مین جب ندیاں شور مچاتی ھینں
جھرنے بھی خوش ھو کر باتیں کرتے ھیں
بادل جب جھکتے ھین سبز پہاڑوں پر
بے حد سندر سندر باتیں کرتے ھین
یہ جو تم کو دکھتے ھین معصوم گلاب
تتلی سے چھپ چھپ کر باتیں ھیں
ہونٹون پے گو رھتے ھیں چپ کے صحرا
آنکھون بیچ سمندر باتین کرتے ھین
اپنی تنھائ کی محفل میں ھم بھی
بیلی ان سے اکثر باتیں کرتے ھیں
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
ؐ میرا گاوں
اس گ اوں کے منظر باتیں کرتے ھیں چڑیاں پیڑ اور پتھر باتیں کرتے ھییں سیمنٹ کی دیواریں چپ چپ رہتی ھیں ...
-
اس گ اوں کے منظر باتیں کرتے ھیں چڑیاں پیڑ اور پتھر باتیں کرتے ھییں سیمنٹ کی دیواریں چپ چپ رہتی ھیں ...


Formed in 2009, the Archive Team (not to be confused with the archive.org Archive-It Team) is a rogue archivist collective dedicated to saving copies of rapidly dying or deleted websites for the sake of history and digital heritage. The group is 100% composed of volunteers and interested parties, and has expanded into a large amount of related projects for saving online and digital history.
