close
مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

ویکی لغت سے

ایک آزاد لغت، جس میں ہر شخص ترمیم کر سکتا ہے۔ اس وقت مختلف زبانوں کے الفاظ کی تعداد 26,091 ہے

اور 6 متحرک صارفین ہیں۔

جمعرات 27 ذوالقعدہ 1447ھ مطابق 14 مئی 2026ء

BERJAYA منتخب لفظ

اُصْطُرْلاب BERJAYA

BERJAYA مَعانی

یہ لفظ یونانی زبان کے ”ἄστρον“ (ástron ستارہ) اور ”λαμβάνω“ (lambánō حاصل کرنا) سے ماخوذ ہے۔ ہندی زبان میں بھی اِس کا ترجمہ ”لاب لینا“ سے کیا گیا جس کے معنی فائدہ یا نفع ہیں۔ یہ عربی میں معرّب ہو کر آسترولاب بنا اور بعد ازاں تلفظ اُصْطُرْلاب یا اَصْطُرْلاب رائج ہوا۔

  1. فلکیات کا ایک پیتل کی دھات سے بنا مدور قرص نما قدیم آلہ جو زمانہ قدیم سے زمین کی جغرافیائی سطح اور ناہموار سطح کی پیمائش کے لیے مستعمل ہے۔ قرون وسطیٰ کے زمانہ میں یہ آلہ فلکیات اور ریاضی کے اہم ترین آلات میں شمار کیا جاتا تھا۔ اصطرلاب پر بنے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں۔


BERJAYA فہرست ویکی لغت

فہرست: کُل صفحات  · جدید صفحات  · اجزائے کلام  · بنیادی زمرے  · بلحاظ زبان

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

A a B b C c D d E e F f G g H h I i J j K k L l M m N n O o P p Q q R r S s T t U u V v W w X x Y y Z z

BERJAYA عام اغلاط

2
عموماً کہا جاتا ہے: اس لفظ کی املا غلط ہے
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: اس لفظ کا املا غلط ہے
اس لیے کہ: اردو میں لفظ املا کو مونث نہیں، مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ (بحوالہ نور اللغات)


BERJAYA اقتباس

4
یہ (اردو) میری اور میرے باپ داداؤں کی زبان ہے!
جواہر لعل نہرو

BERJAYA مجلس ویکی لغت

ویکی لغت کم و بیش 170 زبانوں پر مشتمل ایک کثیر لسانی منصوبہ ہے، جس کا مقصد ایک آزاد، مستند، مربوط، متنوع اور غیر جانبدار لغت کی تیاری ہے۔ اس منصوبے میں ہر شخص کو ترمیم کی اجازت حاصل ہے۔ اردو نسخہ سنہ 2005ء میں شروع کیا گیا۔ آپ ویکی لغت کی تعمیر و بہتری میں حصہ لے سکتے ہیں اور نئی تعریفات شامل کر کے یا موجودہ اندراجات میں ترمیم کر کے ویکی برادری کے تعاون سے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ تجاویز کے لیے معاونت کا صفحہ ملاحظہ کریں یا اداریاتی طریقوں، لغت کی پالیسیوں اور تکنیکی مسائل سے متعلق سوالات کے لیے دیوان عام سے رجوع کریں۔


ویکی لغت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش منصوبہ ہے، اس کے علاوہ ویکیمیڈیا کے کئی اور منصوبے بھی ہیں:

BERJAYA

ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف

BERJAYA

ویکی کتب
آزاد بین اللسانی کتب خانہ

BERJAYA

ویکی اخبار
آزاد مواد خبریں

BERJAYA

ویکی ماخذ
آزاد دار الکتب

BERJAYA

ویکی انواع
انواع کا معلومات نامہ

BERJAYA

ویکی اقتباس
اقتباسات کا مجموعہ

BERJAYA

ویکی ذخائر
میڈیا مخزن

BERJAYA

میٹا ویکی
ویکیمیڈیا منصوبہ تنسیق

BERJAYA

ویکی جامعہ
آزاد سیکھنے کے آلات

BERJAYA

ویکی سفر نامہ
سفر کی معلومات

BERJAYA

ویکی ڈیٹا
آزاد معلومات پر مبنی


• ویکی لغت کے صفحہ اول کا نیا ورژن حاصل کرنے کے لیے، کیش سرور کو کھولیں•
ویکی لغات کی فہرست | اردو ویکی لغت کے اعداد و شمار