کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آل بلوچستان ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فورم کے رہنما ڈاکٹر وحید احمد حجازی نے قومی کونسل برائےہومیو پیتھی اور قومی کونسل برائے طب کو نئی نیشنل ٹریڈیشنل کمنٹری اینڈ الٹرنیٹو سسٹم آف میڈیسن کونسل میں ضم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ خودمختار ریگولیٹری ادارے ہیں جو اپنے فنڈز خود جمع کرتے ہیں ،حکومت دونوں کونسلر کو سالانہ صرف 20 لاکھ روپے دیتی ہے جو تمام اخراجات کے لئے ناکافی ہیں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کونسلز کے انضمام سے انتظامی مسائل پیدا ہوں گے لہذاس پر نظر ثانی کی جائے۔
کوئٹہ بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی بنیک کےترجمان کے مطابق تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونےکے بعد...
کوئٹہ ایس بی کےیونیورسٹی کے ترجمان کے اعلامیے کے مطابق، تعلیمی سیشن 2026 کے بی ایس پروگرامز میں داخلہ فارم...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سندھ اور بلوچستان کے درمیان آبی امور اور...
کوئٹہ مشرقی بائی پاس ڈبل روڈ پر واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق...
دکی ضلع دکی میں تعلیمی نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر دکی محمد اکرم حریفال کی...
اوستہ محمد رائس ملز ایسوسی ایشن اوستہمحمد کے صدر حاجی عابد حسین بھنگر کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں کیرتھر...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے طلبہ کی سہولت اور تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اور قابلِ تحسین اقدام...
کوئٹہ نادرا بلوچستان زون کے مختلف اضلاع میں خصوصی کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گااس ضمن میں جاری شیڈول کے...