حج : مرکز اسلام کا سفر (Hajj: Journey to the Heart of Islam) کے نام سے برٹش میوزیم لندن میں 15 اپریل 2012ء کو ایک نمائش منعقد ہوئی تھی۔ یہ دنیا میں پہلی ایسی نمائش تھی جس میں سفر #حج کو تصویری اور تحریری شکل میں مفصل طور پر دکھایا گیا تھا۔
Urdu Wikipedia's official Twitter account
____________________
اردو ویکیپیڈیا کا باضابطہ ٹویٹر کھاتہ
______________________
[email protected]
- یوکرینی فلمی اداکارہ چیکان کی سوانح ur.wikipedia.org/s/l66j
- #لندن (یا لنڈن) #انگلستان اور #مملکت_متحدہ (UK)کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے ٹیمز کے کنارے جنوب مشرقی انگلستان میں دریا کے 50 میل (80 کلومیٹر) طویل دہانے پر واقع ہے۔ لندن دو ہزار برس سے ایک اہم آباد مقام رہا ہے۔
- #ٹارزن (انگریزی: Tarzan) ایک افسانوی کردار ہے۔ جو پہلی بار 1912ء میں امریکی مصنف #ایڈگر_رائس_بورس (1875ء – 1950ء) نے کہانی "بندروں کا ٹارزن" (Tarzan of the Apes) میں متعارف کرایا تھا۔ اردو میں #مظہر_کلیم ایم اے نے اس کردار پر بچوں کے کہانیاں لکھیں۔ ur.wikipedia.org/s/puh


